the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دہلی کابینہ سے ہٹائے گئے کپل مشرا نے وزیراعلی اروند کیجریوال پر بدعنوانی کے الزامات لگانے کے بعد اب انہیں کراول نگر یا نئی دہلی اسمبلی سیٹ سے چناؤ لڑکر جیتنے کا چیلنج کیا ہے۔مسٹر



مشرا نے آج مسٹر کیجریوال کو ایک خط لکھ کر یہ چیلنج دیا۔انہوں نے یہ خطے اخباری نمائندوں کے سامنے پڑھ کر سنایا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ آج ان کے خلاف سی بی آئی میں ایف آئی آر درج کرانے جارہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.